bahar e shariat 2 hissa 1 by mufti amjad ali azami
DESCRIPTION
س کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے نکاح کا بیان، مہر کا بیان، شادی کی رسوم، طلاق کا بیان، خلع کا بیان، عدت کا بیان، سوگ کا بیان، قسم کا بیان، قسم کے کفارہ کا بیان، منت کا بیان، کھانے پینے کی قسم کا بیان، ہاتھ کاٹنے کا بیان، مرتد کا بیان اور بہت کچھ۔ ۔ ۔ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کتاب جس کو پڑھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں ان شاء اللہ عزوجل اضافہ ہوگا۔TRANSCRIPT