b2 05 siffah to aala

59
6/14/22 1 6/14/22 1

Upload: aale-rasool-ahmad

Post on 12-Aug-2015

31 views

Category:

Education


1 download

TRANSCRIPT

Page 1: B2 05 siffah to aala

6/8/2014 16/8/2014 1

Page 2: B2 05 siffah to aala

اسماء الصفۃAdjectival Nouns

ہالصف المشب ۃResembling Participle

آ�لہ حاسماء الصفۃ تا اسم ال

Page 3: B2 05 siffah to aala

کسی کام بغیر زمانے کے تعین کے •

وم ہکو کرن وال کا مف ے ےاسمےدین واال

اسم الفاعل

ایسا اسم جس میں کسی پر کام کے ہونے •کا مفہوم ہو اسم المفعول

مم مشتق جو کسی کام کے ہونے یا • ایسا اسکرنے کا وقت یا اس کی جگہ کا مفہوم

)زمان و مکان(رکھتا ہو اسم الظرف

اسم کی بنیادی صورتیں

Page 4: B2 05 siffah to aala

وہ اسماء جو بطور صفت استعمال ہوں •

)اسم المبالغہ اسی میں شامل ہے( اسم الصفہ

کسی موصوف کی صفت کو •ہدوسروں ک مقابل میں برتر ے

ر کرن ک لی جو ےیا زیاد ظا ے ے ہ ہوتا اس ےاسم استعمال ہے ہ

یں ت ہ"اسم التفضیل" ک ے ہ

اسم التفضیل

ہو اسم جو اس چیز کو •ےبتائ جو کسی کام ک ےو ، یعنی ہکرن کا ذریع ہ ے

تھیار ۔ہاوزار یا آ�لہ اسم ال

اسم کی بنیادی صورتیں

Page 5: B2 05 siffah to aala

م نکرہ کی دو اقسام اسم

مم ذات اسجو کسی جاندار یا بے جان چیز

کی جنس کا نام ہو، جیسے Lان Nس O رL ، فNرNسL ،ننا OحLن

مم صفت اسجو کسی چیز کی صفت کو ظاہر

Nا نLکرے، مثل NسNح، Lل Nنہس وغیرہ

اسم نکرہ

Page 6: B2 05 siffah to aala

سسی چیزوں کے نام ، جیسے تLمح N جSلL ،نیب Nر، Lح Oوغیرہ اور نیرلLحواس کے بجائے عقل سے سمجھی جانے والی ، جیسے S نXب

اعN)کنجوسی(، Nج Sبہادری( وغیرہ ۃۃش(

ذہنی چیزوں کے نام کو اسماء المعانی بھی کہتے ہیں

مت ضرورت موصوف بن سکتے ہیں اب یہ بات نوٹ کرلیں کہ اسماء ذات اور اسماء المعانی صفت کا کام نہیں دے سکتے ، البتہ بوق

مم ذات اس

Page 7: B2 05 siffah to aala

اسم المعانی اور صفت میں فرق

مصدر

کنجوس ہونا

بہادر ہونا

اسم المعانی

کنجوسی

بہادری

صفت

کنجوس

بہادر

اسم المعانی اور صفت میں فرق

اسم صفت ضرورت پڑنے پر کسی اسم ذات یا اسم معانی کی صفت کے طور پر بھی استعمال ہوتے ہیں اور کسی موصوف کے بغیر جملہ میں ان کے اور بھی مختلف استعمال ہیں۔

Page 8: B2 05 siffah to aala

اسم الفاعل اور اسم المفعول کے مقررہ اوزان تھے جبکہ اسم الصفہکے اوزان کی تعداد زیادہ ہے اور بنانے کا کوئی مقرر قاعدہ بھی

نہیں ہے

اسم الصفۃ

ۃل نع فف ۃب fن فع ۃل، نہ فس ،gۃ نع فص ۃل فع فف ۃل فط فب ۃن، فس )قلیل ال�ستعمال(فح ۃل فعا فف Lۃ فجا فا ،iۃ فجا )قلیل ال�ستعمال(فش

ۃل نع مف jۃ نل )قلیل ال�ستعمال(مم ۃل مع فف ۃم مص kف ،lۃ مر فف فن Nفل نع فف فن فبا mن فغ فن، Nفل نس فک

ۃل نع فف ۃسر فم ۃو، نل فح ،gۃ نل فص ۃل فعا مف ۃد فدا مش ۃل نی مع فف ۃم نی مح فر ۃر، نی مغ فص ۃر، نی مب فک

Page 9: B2 05 siffah to aala

مم صفت استعمال ہوتے اسم الفاعل اور اسم المفعول بھی بطور اسہیں لیکن ان کا صرف یہی ایک استعمال نہیں ہے

حLیہ مبتدا اور kبر بھی بنتے ہیں ، جیسے O OمS قNب NلظYال اور نیاLل OمNج Sم S ل Nم N نیا نو oن OمL۔ نل جSلS ظNال YلرN جSلS اور ا YلرN ا

Lم S ل Nنوم oبر ہیں نk میں اسم الفاعل اور اسم المفعول، دونوں

LمO جSلL ظNال Nاور رLم S ل Yم LلSج Nنور oتوصیفی ہیں۔ یہاں اسم الفاعل اور اسم ن gم ۔یہ دونوں مرکجSلLالمفعول N۔کی صفت ہیں ر

اسم الصفۃ

Page 10: B2 05 siffah to aala

Lل OعNےک وزن پر بھی کافی اسماء صفت نیف

ن یں اس ک متعلق ذ وت ہاستعمال ے ۔ ہ ے ہہنشین کرلیں ک :

• Lل OعNےک وزن پر اسماء صفت عام طور پر ثالثی مجرد ک نیف ےیں، جبک افعالO متعدی س وت ےافعالO الزم س استعمال ہ ہ ے ہ ے

ی کم ت ہےاس کا استعمال ب ہ ہ• Lل OعNہک وزن پر صفت زیاد تر باب نیف مN ے SرN )تمام الزم( اور ک

NعOم Nے)زیاد تر الزم( س آتی استثنائی صورت میں دوسر س ہے۔ ے ہفNعNجیسے ےابواب س بھی Nف(سے ر(Lع Oف Nاور نیرNمNصNض( سے خ(Lم OصNوغیرہ نیخ

•Lل OعNآانے والی صفت بھی زیادہ تر اسم الفاعل کے معنی میں استعمال ہوتی ہے۔ نیف کے وزن پر Nا عLمثل Oر Nجلدی کرنے وال�(، نیس(Lص OرNنیح ، Lم Oح N۔ لیکن چند صفات اسم المفعول نیر

حLکے معنی میں بھی مستعمل ہیں۔ جیسے OرNمی کیا ہوا(، نیجkز ،lمجرو(Lم Oج Nمرجوم، نیر(رجم کیا ہوا( وغیرہ

اسم الصفۃ

Page 11: B2 05 siffah to aala

LلOاعNاور فLل OعNکے میں فرق : نیف

LلOاعNکے وزن میں فکسی صفت کے وقتی یا عارضی طور پر پائے جانے

کا مفہوم ہوتا ہے

Nا احOمLمثل Nسے مراد یہ ہے کہ ررحم کی صفت، موصوف کو کسی kاص وقت پر حاصل ہوئی

Lل OعNکے وزن میں نیفپائیداری اور ہمیشگی کا

مفہوم ہوتا ہے

مLجبکہ Oح Nسے مراد یہ ہے کہ نیررحم کی صفت، موصوف میں

ہمیشہ اور ہر وقت پائی جاتی ہے۔ Lم Oح Nکا ترجمہ ہوگا "ہمیشہ نیر

اور ہر وقت رحم کرنے وال�"۔

یہی فرق LعOام Nاور سLع Oم Nا،نیسNع

LمO اور لLم O حNا،نیعNلLظOاور ف

Lظ OفNنیح

اسم الصفۃ

Page 12: B2 05 siffah to aala

یں جیس وتی ےکچھ صفات بار بار طاری ۔ ہ ہہبھوکا، پیاسا، ناراض، خوش، وغیر

ےاس قسم ک معنی رکھن وال افعال کی ے ےہےک وزن پر آتی فNعOلL ہصفت زیاد تر ے

NعOبL )خوش(، فNرOحL ےجیس )تھکا ت( وغیر بعض دفع ہماند ہ۔ نLہ Nال Nفiن

اسم الصفۃ

Page 13: B2 05 siffah to aala

اسم صفت کی تین

اقسام:

الوان و عیوب

اسم اسم المبالغہالتفmیل

اسم الصفۃ

Page 14: B2 05 siffah to aala

Nر NشN ا )ن(ب wر N :کھال چھیلنا، کھال نuبظاہر کرنا

Nر OشN ا )س(ب wر NشN :kوu ہوناب(: kوu کرنا، kوk uبری تفعیل)

دینا

NفNعNا )ن(ضwف Sضiکمزور ہونان :NفNعNا )ف(ضwف Oضiزیادہ کرنا، دگنا ن :

کرنا(: کمزور kیال کرنااستفعال)

NعNدNا )ف(خwع Nدھوکا دیناندخ:(: دھوکا دیناہمفاعل)

فر فب kا )ن(ف wر Nحقیقت سے واقف ہونا، نبخ :باkبر ہوناNظOفNا )س(حwظ Oحفاظت کرنا، زبانی نفح :یاد کرناNفOسN فwا)س( ا NسN : غمگین ہونا، افسوس ا

کرنا 

NرOذN ا )س(ن wر N :چوکنا ہونانذن

NرNذN ا)ض( ن wر N ا /نذن wر SذS : نfر ماننا، نونمنت ماننا

(: چوکنا کرنا، kبردار کرناافعال)

Page 15: B2 05 siffah to aala

ےمذکور ب{اال مش{ق میں اس{تعمال ک{ئ گ{ئ ے ہ

، ب{اب اور ص{یغ ہمن{درج ذی{ل اس{ماء ک{ا م{اد ہ ہ

ہ)ع{{دد و جنس( بت{{ائیں ن{{یز ی بت{{ائیں ک ی ہ ہ ۔

یں ۔اسماء مشتق میں س کون س اسم ہ ے ے ہ

مشق

Page 16: B2 05 siffah to aala

اسم ماد�ہ باب صیغہ اسم مشتق�ہ کی قسم

Lم O نیعNل LلOاعNج

Lد OمNنیحOقOافN مSن N نلا NنینLر O ب NنیخS ث Sع Nنوم نو نب Nن

فwا OسN ا

O ل Nس Sم N نرا نلNنین

Page 17: B2 05 siffah to aala

اسماء الصفۃAdjectival Nouns

اسماء الوان وعیوبNouns of Colors and

Disabilities

Page 18: B2 05 siffah to aala

ری عیب یا حلی ایسے اسماء صفت جو ہرنگ، ظا ہیں ۔ک معنی رکھت ہ ے ے

میشگی ک معنی موجود ےان میں دوام اور ہیں ۔وت ہ ے ہ

ر کرن وال افعال زیاد تر ہعیب یا حلی ظا ے ے ہ ہیں ۔باب سمع س آت ہ ے ے

الوان و عیوب

Page 19: B2 05 siffah to aala

:فل الوان و عیوب کا ایک ہی وزن ہے فع نف فء )واحد مfکر(، فا Nفل نع )واحد ففۃل مؤنث( الف ممدودہ، جمع کا وزن نع )معرب(فف

فر فو zن فی فر ممو آانکھوں کی سفیدی اور سیاہی دونوں کا نمایاں ہونا، فح (فر آانکھ کا kوبصورت ہونا(، فو نح آانکھ وال� مرد(، فا فء )kوبصورت فرا نو فح

آانکھ والی عورت(، ۃر)kوبصورت نو فح

الوان و عیوب

Page 20: B2 05 siffah to aala

اسم الوان و عیوب کی گردانرفع نصب جر

مذکر

واحد SلNع N نفا NلNع N نفا NلNع N نفاہتثنی Oن NالNع N نفا Oن N عNل N نیا نف Oن N عNل N نیا نف

جمع Lل Sفiن wال Sفiن ل� Sفiن

مؤ ن�ث

واحد Sء Nال Nفiن Nء Nال Nفiن Nء Nال Nفiنہتثنی OانNو Nال Nفiن Oن Nو Nال Nنیف iن Nو Nال Nنیف iن

Oنجمع Lل Sفiن wال Sفiن ل� Sفiن

Page 21: B2 05 siffah to aala

Nع NزN عwا )ض( ن N کھینچ نکالنا :نزن NجOرNا )س(ح wج NرNوناح ہ: تنگ

Nر NشNا )ن، ض(ح wر Nحuجمع ن :

کرناLج NرNتنگی، گرفتح :

NقOر Nا )س(زwق Nر Nآنکھوں کا ز :

ونا ونا، اندھا ہنیال ہ LلNمNجL( LالNمOج ،N : (ۃۃجOمNال

اونٹ NرOفNا )س(ص wرNفNزرد رنگ ص :

ونا ہکا م�ی N یL( Lنiا Sاندھا(نمع :

SضN ی N : سفیدنبا OذNا : تو اچانکفNا

NرOوNا )س(ح wر Nی کا نمایاں نوح ہ: آنکھ کی سفیدی اور سیاونا ہونا، خوبصورت آنکھ واال ہ

Page 22: B2 05 siffah to aala

ےمن{درج ذی{ل افع{ال س ان کی ص{فت )ال{وان ہ

ر ای{ک کی نح{وی گ{ردان ہو عی{وب( بن{ا ک{ر

۔کریں

مشق

فم مک فب فر mم kف فر مو فح

Page 23: B2 05 siffah to aala

رفع نصب جر

مذکر

واحد

ہتثنی

جمع

مؤ ن�ث

واحد

ہتثنی

جمع

Page 24: B2 05 siffah to aala

اسم المبالغہHyperbolic Participle

Page 25: B2 05 siffah to aala

ہاسم الصف کی و قسم جس میں کسی ہوم پایا ہکام کی کثرت اور/یا زیادتی کا مف

التا و، اسم المبالغ ک ہے۔جاتا ہ ہ ہ

ےاسم الصف کی طرح اسم المبالغ ک بھی ہ ہے س 4ہےکئی اوزان لیکن کثیر االستعمال

یں5 ی ۔ ہ ہ

اسم المبالغہ

Page 26: B2 05 siffah to aala

اسم المبالغہ )اوزان(

فNعYاLل

ۃز سبا ف kواال(، ف ت روٹیاں بنان ے)ب ۃب ہ سرا ف فضے)کثرت س مارن واال(، ۃبے فسوا فت

ۃل نو فع ففۃر نو فف ت زیاد بخشن فغ ے)ب ہ ہ

ۃر واال(، نو فب ت صبر کرن فص ے)ب ہواال(

Nال NفiنLن

فن Nفل نع )معرب/غیر منصرف( ڈکشنری کا استعمال، ففۃن فبا نع فت ۃن، Nفل نس فک فن، فما نح فر

ۃل نی مع فف ۃم نی مح )مسلسل رحم کرنے وال�(فر

فSعNاLل

ۃف فجا )بہت دبلN ہونا(فع ۃل فسعا فف ۃر سبا ف )بہت بڑا(فک

نوفNع�Lل

ۃم نو فسی )بہت تھامنے وال�(فق ۃل نی مسع مف ۃق نی سد م )بہت سچا(مص

N ۃۃفSعNل ۃۃ فز فم )بہت طعنے دینے وال�(فہ ۃۃ فل مع ففا ۃۃ فع مر )بہت زیادہ کھڑکھڑانے والی(فقا

Nع OنفمLال

ۃر فرا ند )بہت زیادہ برسنے وال�(مم ۃل مع فف ۃر fم )بہت چوکنا(فح

Page 27: B2 05 siffah to aala

ہی اوزان اکثر و بیشتر مذکر و مؤنث دونوں

یں سوائ وت ےک لی استعمال ہ ے ہ ے ۃلے نو فع اور ففۃل نی مع ے۔کفف Lل SعNو، تب اس ک نوف ےاگر بمعنی مفعول ہ

ے" لگاکر فرق کرت ۃمذکر اور مؤنث میں " w ۔یں مثال لL ہ SمNح LلNمNت الدا گیا نوج ہ)ایک بN اونٹ( اور ل SمNح NاقN ۃۃن نو ت الدی گئی ۃۃ ہ)ایک ب

اونٹنی( لL لیکن اگر SعNو تو مذکر و نوف ہبمعنی فاعل تا جیس ےمؤنث کا صیغ یکساں ر ہے۔ ہ جSلL ہ Nر

Lر S ت صبر کرن واال مرد( اور نوصNب ے)ایک ب ہ Lر S N صNب ا Nر O نوا ۃۃ ت صبر کرن والی نم ے)ایک ب ہ

عورت(

اسم المبالغہ )اوزان(

Page 28: B2 05 siffah to aala

Lل OعNو، تب مذکر و نیف ہجب بمعنی فاعل

یں جیس ۃمؤنث میں " ے"س فرق کرت ۔ ہ ے ے Lر OصN جSلL ن Nے)ایک مدد کرن واال مرد( اور نیر Nر OصN N ن ا Nر O ۃۃا نی ۃۃ ے)ایک مدد کرن والی عورت(نم

لL اور OعNوتا تو نیف ہےجب بمعنی مفعول ہتا ہے۔مذکر و مؤنث کا صیغ یکساں ر ہ ہ

حL ےجیس OرNج LلSج Nوا نیر ہ)ایک زخمی کیا حL مرد( اور OرNج N ا Nر O نیا ۃۃ )ایک زخمی کی نم

ہوئی عورت(

اسم المبالغہ )اوزان(

Page 29: B2 05 siffah to aala

Nر OشN ا )س(ا wر N نuا اکڑنا، اترانا

NرN ب Nا )ن(ج wر Nنبج قوت اور دباؤ سے کسی چیز کو درست کرنا، زبردستی کرنا

NرN ک Nا )ن(ش wر Sن�ش نعمت کے احساس کا اظہار کرنا، شکریہ ادا کرنا

NمN )ض(ظNل

مwا Sنلظےکسی چیز کو اس ک صحیح مقام س ے

ہٹادینا، ظلم کرنا NمO Nمwا )س(ظNل ظNل ونا ونا، تاریک ہروشنی کا معدوم ہ

NدNحNا )ف(جwد Nجlن جان بوجھ کر انکار کرنا

NرN ت Nا )ض(خ wر Nنتخ ےغداری کرنا، بری طرح ب وفائی کرنا

NرNفN ا )ن(ک wر S نفک کسی چیز کو چھپانا، انکار کرنا

NرNفNا )ض(غ wر Nنفغےکسی چیز کو میل کچیل س بچان ک ے ے

ےلی ڈھانپ دینا، عذاب س بچان ک لی ے ے ے ےہگنا کو چھپا دینا، ڈھانپ دینا، بخش دینا

Page 30: B2 05 siffah to aala

( اس{{{م 1ہمن{{{درج ذی{{{ل ق{{{رآنی عب{{{ارتوں میں )

، وزن اور ص{یغ ہالمب{الغ تالش ک{رک ان ک{ا م{اد ہ ے ہ

(ان کی اع{{رابی ح{{الت 2)ع{{دد و جنس( بت{{ائیں )

( مکم{{ل عب{{ارت ک{{ا 3ہاور اس کی وج بت{{ائیں )

۔ترجم کریں ہ

58مشق نمبر

Page 31: B2 05 siffah to aala

: �نN )المائد YارOي ب Nا جwو�مNا قNه� OنY فOي ى ا �مSو� Sو�ا ي ۃقNال �س س22)

یم: Sو�ر� )إبرا ك Nار� شY Sل¦ صNب ¦ك �ت� ل �ي Nال NكO OنY فOي� ذ�ل (5ہا

یم: NفYارL )إبرا Sو�مL ك NظNل انN ل Nس� Oن OنY اال� (34ہا

NفSو�ر� )لقمان: Yار� ك ت Nل� خS OالY ك N ا Oن �ت �ي Oا Nج�حNدS ب (32ساوN مNا ي

Yار� ب Nر� ج¦ Nب Nك Sل¦ قNل�بO مSت �هS عNل�ى ك NعS الل Nط�ب OكN ي Nذ�ل ك(35)المؤمن:

Yار� )ق¬ : ب NجO �هOم� ب Nي �تN عNل Nن (45ساوN مN ا

)القمر: Lر OشN NذYابL ا Nل� هSوN ك (25ب

Page 32: B2 05 siffah to aala

اسم التفmیل )حصہ اول(Comparative &

Superlative Noun-1

Page 33: B2 05 siffah to aala

کسی موصوف کی •صفت )اچھی یا بری(

ہکو دوسروں ک مقابل ےر ہمیں برتر یا زیاد ظا ہےکرن ک لی جو اسم ے ےوتا اس ےاستعمال ہے ہت ے"اسم التفضیل" ک ہ

ہیںےجس ک معنی •

ے"فضیلت دین کا اسم" ۔

اسم التفmیل

اسم التفmیل

Page 34: B2 05 siffah to aala

اسم المبالغہ

ت ہی لڑکا ب ہہےاچھا

اسم التفmیل

Sس ہی لڑکا اہلڑک س زیاد ے ے

ہےاچھا

ہی لڑکا سب ہےس اچھا ے

اسم المبالغہ اور اسم التفmیل میں فرق

Page 35: B2 05 siffah to aala

ہصیغ رفع نصب جر

مذکر واحد

SلNع N نفا NلNع N نفا NلNع N نفا

مذکرتثنیہ Oن NالNع N نفا Oن N عNل N نیا نف Oن N عNل N نیا نف

مذکر جمع مکسر

SلOاعNفN )مکسر( ا NلOاعNفN ا NلOاعNفN ا

مذکر جمع سالم

Nن S عNل N نوا )سالم( نف Nن O عNل N نیا نف Nن O عNل N نیا نف

مؤ نث واحد

ل�ی Sفiن ( Sء Nال Nفiالوان ن

و عیوب میں(ل�ی Sفiن ل�ی Sفiن

مؤنث ہتثنی OانN Nی ل Sفiن Oن N Nی ل Sنیف iن Oن N Nی ل Sنیف iن

مؤنث جمع مکسر

LلNعSمکسر( ف( wالNعSف فSعNل�

مؤنث جمع سالم

LاتN Nی ل Sفiسالم( ن( Nات� Nی ل Sفiن Nات� Nی ل Sفiن

Page 36: B2 05 siffah to aala

ی بنتا میش فعل ثالثی مجرد س ہےاسم التفضیل ہ ے ہ ہ

ےاور صرف ان افعال س جن میں الوان و عیوب و وم ن ہواال مف ہ ےاگر کبھی ضرورت ک تحت الوا ن و عیوب وال ، مزید یہ کہ گردان میں بھی فرق ہے۔ہ ے

ےفعل ثالثی مجرد یا مزید فی ک کسی فعل س ے ہہاسم التفضیل استعمال کرنا پڑ تو اس کا طریق ے

ہی ک حسبO موقع ہے د� ہ NشN NرS ہ)زیاد سخت(، ا ث N ن�ا ،) ظNمS ہ)مقدار یا تعداد میں زیاد N )عظمت میں نiا

( وغیر ک ساتھ متعلق فعل کا مصدر لگادیت ےزیاد ہ ے ہ ہ w ۔یں مثال وNادwا ہ Nد� س NشN (، ا ہ)زیاد سیا ا ہ wارN Oی ت O NرS ا ث N نXا ن�

،) ا ہ)اختیار میں زیاد wر Oق N ظNمS ت N نیا نو iعزت کی عظمت ن(( وغیر ہمیں زیاد ہایس الفاظ ک ساتھ متعلق فعل کا جو مصدر ہ ے ے

وتا اس " ےاستعمال ہے زL ہ O ی N نیت w نم یں تمیز عموما ت ۔" ک ہ ے ہ Oمیش حالت وتی اور ہواحد اور نکر استعمال ہ ہے ہ ہ

وتی ہے۔نصب میں ہ

قواعد

Page 37: B2 05 siffah to aala

Lر Nر° ہ)زیاد اچھا( اور نیخ Nہ)زیاد برا(ش

ی ر� S ے)دوسری(کی جمع مندرج باال قاعد ک نXا ہ ہSخNرL مطابق ئ مگر ی فSعNلL)بروزن ا ہ( آنی چا ے ہ

SخNرS لفظ غیر منصرف یعنی وتا ا ہے۔استعمال ہ

اسم التفmیل – چند استثناء

Page 38: B2 05 siffah to aala

ےمن{درج ذی{ل افع{ال س اس{م التفض{یل بن{ا ک{ر ہ

ان کی نحوی گردان کریں

مشق

NنSسNا )�، ن(حw ن NسNح kوبصورت ہونا

NلOف Nس)� س، ، )ن، wال Nنفسwال Sف Sنوس

پست ہونا، حقیر ہونا

NرS Nب ارا)�( ک فب مک بڑا ہونا

Page 39: B2 05 siffah to aala

رفع نصب جر

مذکر

واحد

ہتثنی

جمع

مؤ ن�ث

واحد

ہتثنی

جمع

Page 40: B2 05 siffah to aala

اسم التفmیل )حصہ دوم(Comparative &

Superlative Noun-2

Page 41: B2 05 siffah to aala

مل بعض تفmیComparative

Degree

دو چیزوں یا ےاشخاص میں س

کسی ایک کی صفت )اچھی یا ےبری( کو دوسر

ہک مقابل میں زیاد ہ ےےبتان ک لی ے ے

فکل مل تفmیSuperlative

Degree

کسی چیز یا شخص کی صفت کو باقی

تمام چیزوں یا ہاشخاص ک مقابل ےےمیں زیاد بتان ک ے ہ

ےلی

اسم التفmیل کی اقسام

Page 42: B2 05 siffah to aala

لگا کر اس چیز یا شخص کا ذکر ننمO ےاسم التفضیل ک بعد

یں جس پر موصوف کی صفت کی زیادتی بتانا مقصود ہکرت ےہے۔وتا ہ

w دL مثال Nمبتدا(نیز( SلNم N ( نLا ننمO عSمNرN ہ)خبر، عام طور پر نکر) ۔)متعلق خبر( )زید عمر س زیاد خوبصورت ہے ہ ے NمS مO ہ ل N دL ا Nننز iن نی

Nر� Nک ب

ی ر گا ر حالت میں واحد اور مذکر ہےاسم التفضیل کا صیغ ہ ہ ہی ہچا اس کا موصوف )یعنی مبتدا( تثنی یا جمع یا مؤنث ہ ہے

و ۔کیوں ن ہ ہ

w Nر� مثال Nک NمS مO ب ل N نO ا NالSج YلرN نناا iد� ،ن Nز Oم SلNم N نO ا NالSج YلرN نی ا نن Lیا ن NشO فہعNائ NبN ن Nز Oم SلNم N نیا نن Lیا نOالNج مNلS مOنN الر¦ N اءS ا Nس¦ Nلن نLا

مل بعض تفmی

Page 43: B2 05 siffah to aala

:توصیفی بنالیں OمرکبSد Nننیز SمN ل N ا نOi ا )سب نلےس زیاد جانن واال زید(، ہ NمNانO ، ے ل N ا نO ا NالSج YلرN نiا نل

Nن SمN ل N ا جNالS ا Nلر¦ نوا iن OمS)نل NعNال ا (نلا

، Oن NالNض N ا OمNانO ا عNال N ضNلS ، ا N ا OمS ا عNال N نفا نل نل نف نل نلل�ی ، Sف OمN ا عNال N نN ، ا S ضNل N ا نN ا SمO عNال N نضا نل فۃ نل نو نف نل نو نل

SاتN Nی ل Sف OمNاتS ا عNال N NانO ، ا Nی ل Sف NانO ا OمNت عNال N نضا نل نل نض نل نل

ےمرکبO توصیفی ک اصول ک مطابق ، صفت ےےو موصوف چاروں اعتبار س برابر

فکل - مل 1تفmی

Page 44: B2 05 siffah to aala

YاسO مرکبO اضافی بنالیں: NمS الن ل N دL ا Nزiن )زید نی

) ہےتمام لوگوں س زیاد عالم ہ ے

و تو جنس اور عدد ک ےاسم التفضیل جب مضاف ہےلحاظ س اپن موصوف س اس کی مطابقت اور ے ے

یں O مطابقت دونوں جائز ۔عدم ہ

SلNض N NاءS ا Oی ب N ا N YاسO ، ا NمNا الن ل N نO ا NالSج YلرN YاسO ، ا NمS الن ل N نO ا NالSج YلرN نفا نن نل iن iن OاسY YاسO ہےبھی درست اور الن NفNاضOلS الن NاءS ا Oی ب N ا N ننا NاءS یا نل Oی ب N ا N ننا نل

OاسY Sوالن ضNل N اسی طرح س نفا ےبھی درست لNی ہے۔ Sف SمN ی Nنضم نر Oاء Nس¦ اءO اور الن Nس¦ ضNلS الن N NمS ا ی Nنفم یںنر ۔دونوں درست ہ

فکل - مل 2تفmی

Page 45: B2 05 siffah to aala

Lر Nر° اور نیخ Nےک الفاظ بطور اسم التفضیل ش

ہمذکور باال دونوں صورتوں میں استعمال یں ہوت ے ہ

ےیعنی تفضیلO بعض ک لی بھی جیس ے �رL ے ي Nا خN Nن ا Sه� (12)األعراف: م¦ن

وم میں بھی، جیس Sل ک مف ےاورتفضیلO ک ہ NلO ے بSم� �ىك �هS مNو�ل �نN ١الل �صOرOي �رS الن ي Nخ NوSه Nآل عمران: و(

150 ،)OةY NرOي �ب ر� ال Nم� شSه NكO· �¬ى Sول : ا ۔(6ۃ)البین

اسم التفmیل

Page 46: B2 05 siffah to aala

ہاسم التفضیل میں بعض دفع جس پر موصوف کی برترییں اس طرح جمل اس حذف کردیت وتی ر کرنی ہظا ۔ ہ ے ے ہے ہ ہ

ی باقی ر جاتا ہےمیں صرف اسم التفضیل ہ ہ

" w NرSمثال ب N Nلل ا ن�ا ء�" دراصل "فہ Nل¦ شS NرS ک ب N Nلل ا نیا ن� NرS " یا "فہ ب N Nلل ا ن�ا فہء� Nل¦ شS نیمO ک " "نن ت بڑا ہے، اس لی اس کا ترجم "الل ب ہ ہ ہ ے ہے

" کرنا زیاد موزوں ہےکرن ک بجائ "الل سب س بڑا ہ ہے ے ہ ے ے ے

�رL اسی طرح ي Nخ Sح� رS ( گویا 128)النساء:وNالص�ل Nخ Sح نیوNالص� نل Oر SمS ا نوا تر نل ہے۔، یعنی اور صلح سب باتوں س ب ہ ے ہے

اسم التفmیل

Page 47: B2 05 siffah to aala

ےبعض دفع کسی فعل س اسم التفضیل ہتر ادبی اندازO بیان کی ہبن سکتا لیکن ب ہے

NرS خاطر ث N ےکی قسم ک کسی لفظ ن�ای بطور ہک ساتھ اس فعل کا مصدر ے

یں ہتمیز استعمال کرت ے

w NفNعN مثال فNعS ے)ف( س اسم التفضیل ن N بن نناعwا ہےسکتا لیکن N NرS ن ث N نفا تر ن� نازیاد ب ہک ہ ہ

ہےلگتا

اسم التفmیل

Page 48: B2 05 siffah to aala

کریم میں بکثرت Oتمیز کا استعمال قرآنہآیا اور ی استعمال صرف الوان و ہےیں ۔عیوب یا مزید فی تک محدود ن ہے ہ ہ

w NرS مNاالw مثال ث N )کثرت واال بلحاظ مال ن�ا ،) دwاےک Sج SفNع N ننا ہ)زیاد کمزور بلحاظ نض

،) wا ےلشکر ک ث OدNح SقNد N نیا ہ)زیاد سچا نص( وغیر ہبلحاظ بات ک ے

اسم التفmیل تمییز

Page 49: B2 05 siffah to aala

NنN wا )ض(فNت Nن فNت

 

N ن Oۃۃف نت

آازمائش میں سونے کو پگھلN کر کھرا کھوٹا معلوم کرنا،

آازمائش میں پڑنا، گمراہ ہونا ۔ )ل�زم و ڈالنا، گمراہ کرنا،

متعدی(

آازمائش، گمراہی

)ن(N فNضNل

wال Nنضفاوسط سے زیادہ ہونا

(تفعیل) ترجیj دینا، فmیلت دینا

Lل Nنضف زیادتی )اچھائی میں(

Lل SضSنوف ) ہضرورت س زائد چیز )نا پسندید ےN ل OضNۃۃف نی ہمرتب میں بلندی

jف فص اۃ)�( فف فح فصا فف kوu بیان ہونا

Page 50: B2 05 siffah to aala

آ�لہ اسم الUtilitarian Noun

Page 51: B2 05 siffah to aala

ایسی چیز کا نام جو کسی کام کے •آ�لہ کہلNتا کرنے کا ذریعہ ہو، اسم ال

ہے۔آ�لہ اسم ال

آ�لہ اسم ال

Page 52: B2 05 siffah to aala

ۃل فع نف مم

LطN ی OمXن )سوئی(، Lد Nر Oنبم

)ریتی(

ۃۃ فل فع نف مم

NحNو Oۃۃم )پنکھنرقNا( Nر Oۃۃم ن�

)ہتھوڑا، kراد مشین

N ن Nخ Oۃۃم نس)واٹر ہیٹر(

ۃل فعا نف مم

LاحN ت Oنفم)چابی(

Lان Nز Oنیم)ترازو( Lار Nش Oآارننم (ی(

LالN ی Oن�م آالہ( )ناپنے کا

ۃل فع نف فم

Lن Sفہم ندتیل دانی

ۃۃ فل فع نف فم

N ل Sح Sن�مسرمہ ۃۃ

دانی

آ�لہ کے اوزان اسم ال

Page 53: B2 05 siffah to aala

ہکسی ایک فعل س اسم اآلل تینوں ےلO زبان ان م ا ہوزن پر بن سکتا ، تا ہ ہےےمیں س کسی ایک وزن پر بنن واال ے

یں ۔لفظ زیاد استعمال کرت ہ ے ہ

آ�لہ زیادہ تر متعدی افعال اور ثلNثی مجرد سے بنتا ہے۔ اسم ال iآ�لہ بنانے کے لیے مصدر کے شرو ثلNثی مزید فیہ سے اسم ال

Nمیں " �ل NالO" لگادیتے ہیں۔ ۃۃا N القOت �ل فۃا

قواعد

Page 54: B2 05 siffah to aala

ہصیغ رفع نصب جر

مذکر واحد

/ LلNع Oنفم / N عNل Oۃۃم نفLالNع Oنفم

/ wالNع Oنفم / N عNل Oاۃم نف

wاالNع Oنفم

/ عNل� Oنفم / N عNل Oۃۃم نفعNال� Oنفم

مذکر ہتثنی

/ Oن NالNع Oنفم / OانN Nت عNل Oنفم

Oن NاالNع Oنفم

/ Oن NلNع Oنیم نف / Oن N Nت عNل Oنیم نف

Oن N عNال Oنیم نف

/ Oن NلNع Oنیم نف / Oن N Nت عNل Oنیم نف

Oن N عNال Oنیم نف

مذکر جمع

/ SلOاعNفNم / SلOاعNفNمSل OاعNفNنیم

/ NلOاعNفNم / NلOاعNفNمNل OاعNفNنیم

/ NلOاعNفNم / NلOاعNفNمNل OاعNفNنیم

Page 55: B2 05 siffah to aala

آ�لہ اسم ال

آ�لہ وہی ہوگا جو اسم اسم الآ�لہ کے مقررہ اوزان پر بنے ال

گا

آالہ

جبکہ اوزار کا مفہوم رکھنے آالہ کہلNتے oوالے دیگر الفا

Nا NمL ہیں۔ مثل ، قNلLف Nنیس ، Lن ¦ ک OنیسلL )چھری(، Sتال�(نفق(

آالہ کا فرق آ�لہ اور اسم ال

Page 56: B2 05 siffah to aala

ےابواب مزید فی س اسم الفاعل اور اسم ہ

ٹاکر ہالمفعول بنان ک لی جب عالمتO مضارع ے ے ےیں تو اس پر ضم ہاس کی جگ میم لگات ہ ے ہ

(S- آتی جیس)ے ¦مS ہے۔ SعNل ¦مL ےس ی YمLاور مSعNل مSعNل

Lل Sع Nنوم ےاور اسم الظرف ک دونوں اورزان نف LلNع Nاور نفم LلOع Nنفم( ہکی میم پر فتحN- آتی )ہے

ہاسم اآلل ک تینوں اوزان کی میم پر کسر ) ے ( -Oہہےآتی

مء مشتقہ کا اkتتام اسما

Page 57: B2 05 siffah to aala

ہمندرج ذیل اسماء آالت کا ماد نکالیں ہ

مشق

Page 58: B2 05 siffah to aala

Lج Nس Oننم کپڑا بننے کی کھڈی LرNف Oن�م سر کی حفاظت والی ٹوپی Helmet

LبNق Oننم ( XسوراDrillingکرنے کی مشین) LعNف Oندم توپ

LلNج Oننم درانتی LرNط Oنسم لکیر بنانے کا رولر

NسN ن Oۃۃم ن� جھاڑو NقNع Oۃۃم نل چمچہ

Nف Nش Oۃۃم نن تولیہ Nق Nر Oۃۃم ن� kراد مشین

Nف Nر Oۃۃم ن� ڈونگا LاحN ت Oنفم کنجی

Lاض Nر Oنقم قینچی LارNظ Oننم دوربین

LاخNف Oننم ہوا بھرنے کا پمپ LاحN ب Oنصم چرا�

Page 59: B2 05 siffah to aala