research on aqal

Post on 12-Jan-2016

19 Views

Category:

Documents

3 Downloads

Preview:

Click to see full reader

DESCRIPTION

السلام علیکم. علمی و روحانی تحفہ آپ کے لئے ۔ محترم مسلمان مومن بھن بھائیو! یہ کتاب آرٹیکل مضمون معلوماتی مواد آپ کی تفریح طبع کے لئے اور نیک مقصد کے تحت شیر کیا جارھا ھے۔ اس کے کچھ اصولوں اور معلومات کو روزمرہ زندگی میں نافذ کرنے کی شعوری کوشش کریں اور اس سے صحیح معنوں میں بھرپور علم نافع کے طور پر فائدہ اٹھائیں ۔اللہ آپ کو نیک صالح بنائے آپ کے کاروبار، گھر، رزق میں اضافہ فرمائے ۔ اس کے ساتھ آپ کو اللہ کے احکامات پر اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک تعلیمات پر عمل پیرا ھونے کی توفیق بھی عطا ھو۔اللہ آپ کو علم لدنی عطا فرمائیں ۔ انشاء اللہ دونوں جھاں کی نعمتیں سکون اور اطمینان لازما اور ضرور ملے گا ۔خدمت خلق کا کوئی زریعہ اختیار کرلیں اور حقوق العباد لازما پورے کریں۔ نماز اور قرآن لازمی پڑھیں اور ھوسکے تو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں۔ گناہ کرنے سے ھر ممکن بچیں۔ توبہ و استغفار، درود پاک کا ھر دم ورد زکر جاری و ساری رکھیں یا دل ھی دل میں اللہ ھو کھتے رھیں اور آخرت کے پانچ سوالوں کی تیاری میں لگ جائیں یعنی نماز۔جوانی کیسے گزاری،مال کھاں خرچ کیا وغیرہ ۔فکر آخرت اختیار کریں قبر میں کیسے کافی عرصے تک رھنا ھے اس کی تیاری کریں منکر و نکیر سے کیسے نپٹنا ھے ۔ عبرت کی آنکھ کو اختیار کریں یعنی مکافات عمل کو دیکھیں ھر عمرکے بچے بوڑھے فورا اچانک یکایک فوت ھورھے ھیں بس صرف اور صرف اپنے اللہ سے لو لگالیں صرف اور صرف نیک کام کریں ۔۔اور آخر میں اپنی خاص دعاوں میں بندہ ناچیز احقر العباد خاکسار گناہ گار کو اپنی خاص دعاوں میں ضرور اور لازما یاد رکھئے گا اور اس کتاب کے پبلشر ادارے ،مصنف ،صاحب کتاب، آرٹیکل رائٹر، مضمون نگار کو بھی یاد رکھئے گا انھوں نے بھت محنت پیسے تکالیف اور دن رات گرمی سردی میں اس پر بڑی سرگرمی سے کام کیا ھوگا تاکہ میرا اور سب کل عالم کا بھلا ھوگا ویسے بھی دعا صدقہ جاریہ ھے آپ کسی کے لئے کریں گے تو کوئی آپ کے لئے کرے گا میں نے اپنا فریٰضہ آپکو پیشگی دعا کرکے دے دیا اب آپ پر قرض ھے دعا کا۔ شکریہ۔ ایم علی لاھور پاکستان ۔اقراء ۔ فقل رب ذدنی علمایاد رکھئے گا حدیث کے مفھوم کے مطابق عقل مند وھی ھے جو آخرت کی تیاری کرے تو کیا آپ آج اور ابھی سے تیاری میں جُت گئے ھیں یا نھیں؟ بس یہ نہ سوچیں کہ لوگ رشتہ دار کیا کھیں گے بلکہ یہ سوچیں اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیا کھیں گے؟اللہ آپ کا حامی و ناصر ھو آمین

TRANSCRIPT

ریسرچ آن عقل

اس وقت کی ھیں جب میں ھر روز الئیبریریوں میں جاتا تھا اور ھر یا نوٹس یہ تحریرات

روز کچھ نہ کچھ لکھ کر التا تھا۔کتابوں اخبارات رسائل اور دیگر ذرائع سے معلومات

اکٹھی کرتا تھا یہ سب بے روزگاری کے تحفے ھیں جن سے میری نفسیات کیفیات کا بھی

اندزہ لگایا جاسکتا ھے شاید تحقیق میری گھٹی میں پڑی ھوئی تھی مجھے الئیبریری

جانے اور ابھی تک پڑھنے کا بھت شوق اور چسکا تھا جو کی اب بھی برقرار ھے

میری اس تحقیق سے بھت سے دوسرے لوگوں کا بھال ھوسکتا ھے۔

ڈیجیٹائیز کر رھا ھوں شاید گھر میں کاغذات اور ڈائریاں بکھری پڑی تھیں ان سب کو اب

کسی ایک شخص کا بھال ھو جائے بس پڑھنے میں ھر کسی کو تکلیف یا دیر ھو سکتی

ھے ۔آپ بھی اپنی ھر تحریر اور ڈائریاں کو انٹرنیٹ پر رکھ دین شائید کسی کا بھال ھو

جائے

ھر کسی سے الزما شئر کریں نالج کو کبھی نہ چھپائیں

تک کے عرصے کی ھیں ۰۱۱۱یکر سے ل ۰۹۹۱یہ سب تحریرات

میری ان اکھٹی کردہ معلومات کو پڑھیں ضرور۔

سب تحریریں الٹ پلٹ حالت میں اور کسی کا سر پیر نھیں ملے گا آپ کو لیکن آپ نے

بھی میری طرح تحقیق کرنا ھے اور سمندر میں سے قیمتی موتی یا گند نالے میں قیمتی

کوشش کریں شاید اس میں سے آپ چیزیں جو آپ کے مطلب کی ھوں ان کو نکالنا ھے

طلب کی کوئی چیز ھی مل جائےکو م

اسی طرح اور بھی ڈائریاں اور تحریریں ان سب پر میرا کتنا قیمتی وقت اور پییسہ ضائع

ھوا ھے

کبھی کبھی سوچتا ھوں کتنا قیمتی وقت اور پیسہ ان چیزوں پر ضائع کیا تھا

آپ بھی اپنی ڈائریاں اور ھر تحریر معلومات ضرور شئیر کریں۔

روٹی کے چار حرف لئے کھڑا ھوں آج بھی

سوال یہ ھے کتابوں نے کیا دیا مجھے

۰۰ April-2015

MERITEHREER 786@GMAIL.COM

top related