nikah according to teachings of islam

Post on 25-Jun-2015

542 Views

Category:

Education

1 Downloads

Preview:

Click to see full reader

DESCRIPTION

What are the Do's and Dont's during a Nikah in accordance to the Islamic Shariah.

TRANSCRIPT

نکاحملسو هيلع هللا ىلصسنت رسول سے

رہنمائی

تمہید ی نکاتنکاح عبادت اور سنت ہے

اس کاطریقہ متعین ہے

برکات اور فوائد کے حصول کے لیے سنت کے مطابق ادا کرنا ضروری

تت شریعت کی خلاف ورزی ہمارے معاشرہ میں بے جا رسومات واخراجات اور احکاما

محض وعظ و نصیحت کافی نہیں ـ عملی اقدامات کی ضرورت ہے

نکاح کی اہمیت

ملسو هيلع هللا ىلصسنت رسول ہے )ترمذی(1.

اایت )انبیاء کی سنت ہے2. (۳۸سورۃ الرعد

(بخاری )نگاہ اور شرم گاہ کی حفاظت کا باعث ہے3.

(بخاری )تکمیل دن کا باعث ہے4.

نکاح کے مقاصد

اایت1. (۲۱سکون کا حصول )سورۃ الروم

اایت )جذبہ کی تکمیل فطری2. (۵سورۃ المومنون

اایت )نسل انسانی کی بقا3. (۱سورۃ النساء

زنا کی روک تھام او ر صحت مند معاشرہ کا قیام4.

:کا تعلقمیاں بیوی

�اس�ه�ن� �ب �م� ل �ك ل�م� �نت �اس�و�أ �ب  ل �ه�ن� ل

یں اور تم ا�ن ارا لباس ہ”و تم ہ ہ “ و ۔ک لباس ہ ے

(187 )البقرة:

نکاح کے حوالہ سے کرنے کے کامےرشت ک انتخاب میں دین داری کو 1. ہ

ترجیح )بخاری، مسلم(

(ابن ماجہ)حصول برکت کے لئے اخراجات کو کم کرنا2.

نکاح کا اعلان، وعظ ونصیحت او ر مسجد میں انعقاد3.(ابن ماجہ)

مہر کی ادائیگی )مسند احمد(4.

نکاح کے حوالہ سے کرنے کے کام

)بخاری(ولیمہ کا اہتمام 5.

چھواروں کی تقسیم6.

دولہا اور دلہن کے لئے دعا7.

وقت کی پابندی8.

نہ کرنے کے کامندی، ہندوانہ رسومات )منگن1. ہی، مایوں، م

(بری اور بارات

خلاف شریعت امور)بے پردگی، موسیقی و غیرہ(2.

اسراف و تبذیر اور نمود و نمائش3.

بارات کا کھانا4.

نہ کرنے کے کام

جہیز کا مطالبہ اور اہتمام1.

تحائف او ر سلامیاں )جو قرض کی شکل اختیارکر 2.چکے ہیں(

نکاح کی عمل میں رکاوٹ ڈالنا او ر اسے مشکل 3.بنانا

ااسان!!! نکاح مشکل، زنا

اب بیٹیاں بوجھ لگتی ہیں!

ملسو هيلع هللا ىلصظلم کا خاتمہ، رسول کریم کا مشن!

ہم ظلم کا حصہ ہیں یا اس کے خلاف جدوجہدکا؟

top related