international islamic school system class i summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو...

Post on 03-Nov-2020

1 Views

Category:

Documents

0 Downloads

Preview:

Click to see full reader

TRANSCRIPT

Dar-ul-MadinahInternational Islamic School System

Class I

Summer

Homework

Name

Father’s Name

Section Phone

G.R. No. Roll No.

School

Note: One has been done for students. Students should join two letters in the same manner and

write in the given box. Students also practice a lot to read two letter words at home.

Join the letters and Read

a

a

a

e

e

e

i

b ab

d

f

d

k

l

t

Note: One has been done for students. Students should join two letters in the same manner and

write in the given box. Students also practice a lot to read two letter words at home.

Join and Read

i

i

o

o

o

u

u

n in

l

f

j

k

n

m

Note: One has been done for students. Students should join two letters in the same manner and

write in the given box. Students also practice a lot to read two letter words at home.

Match and Read

of

at

um

un

ed

on

in

in

ed

of

on

un

um

at

Mathematics Count and write the numbers.

1 5 4 8 7 6 3 2 9 10

Match objects with numbers.

9

6

3

8

4

Match objects with cardinal numbers.

two

three

one

Draw and colour 5 apples.

Colour only 7 Watermelons.

Count fingers and write the numbers.

Count, join the dots and colour.

Colour the correct sequence to help Ali to go to school.

9 3 6 1

4 2 5 2

7 0 2 3 4 5

5 8 4 8 7 6

10 9 2 9

7 4 8 4

EVS

Tick the fruits mentioned in the Holy Quran.

Match benefit with vegetables.

Write fruits and vegetable in their columns.

Banana Spinach Carrot Grapes Garlic Apple Watermelon Okra

Fruits Vegetable

Colour healthy food.

examination.02
Line

ے

ئ

ے.بڑی اشکال کو چھوٹی اشکال سے ملا ی

ے

چ

ٹ

غ

ش

ف

گ

ل

۔ نمونے کے طور پر ایک ہدایات :

ئ

۔چھوٹی اشکال کو بڑی اشکال سے ملای

ئ

کل کو ملا ر کھاییا یا ے۔۔ ای رح ی زید رگرمیوں ی ددک سے ارر ارر شق ر اای

ف کی مختلف اشکال لکھیے ۔الفاظ میں موجود حرو

بکری

ب کتاب

جال

ج تاج

چاک

چ چابی

خربوزہ

خ خرگوش

سردی

س سانپ

کریلا

ک کدو

مور

م آم

ہمزہ

ہ ہاتھی

جیپ

ہ ی یک

۔الفاظ میں موجود حرف کی مختلف اشکال لکھیے

ے

ئ

ے.بڑی اشکال کو چھوٹی اشکال سے ملا ی

ے

چ

ٹ

غ

ش

ف

گ

ل

۔ نمونے کے طور پر ایک ہدایات :

ئ

۔چھوٹی اشکال کو بڑی اشکال سے ملای

ئ

کل کو ملا ر کھاییا یا ے۔۔ ای رح ی زید رگرمیوں ی ددک سے ارر ارر شق ر اای

اسلامیات

ور رنگ بھریے ھیے ا ۔پڑ

اللہ

ل

ج

و

ز

ایک ہےع

ہمارا دین اسلام ہے

، ہمارے نبی

م

ل

س

یہ و

ل

ع

اللہ

اللہ صل

ل

ج

و

ز

کے اخری نبی ہیں ع

،

ت

رائے جماع ربیت ہوم ورک ت

ت

2019جی ماہ رمضان المبارک -کے مدنی ت

ربیہ ہوم ورک برائےمدنی پھول

ت

ت

گرمیوں کی چھٹی میں رمضان المبارک کے با برکت ماہ کیلئے مدنی تربیت کا ہوم ورک تمام طلبہ کو دیا جا رہا ہے ۔

(کا نشان لگائیں اور کسی دن عمل رہ جانے کی صورت والدین سے گزارش ہے کہ روزانہ کے عمل اپنے مدنی منے/مدنی منی سےکروانےکے بعد جی ہاں کے کالم میں)

بھی ہدف پورا مان لیا جائیگا۔ (کا نشان لگائیں کسی دن کا عمل رہ جانے کی صورت میں دوسرے دن اس پر عمل کی صورت میںOمیں جی نہیں کے کالم میں )

جی نہیں جی ہاں مدنی کام تاریخ

1

؟ لی مرتبہ درست ادائیگی کے ساتھ بسم اللہ پڑھ 23 کیا آج آپ نے ہر اچھے کام سے پہلے بسم اللہ پڑھنی چاہیئے

ئ

رنگ بھری

2

ت حمد اور سب سے آخری نبی حضر حضرت آدم علیہ السلام ہے سے پہلے نبیسب ی الل

لہ صل

یہ وا

ی عل

عال

م ہ ت

ہیں وسل

؟کیا یہ بات آپ نے اپنے والدین کو یاد کرکے بتائی

3

کیا آپ کو معلوم ہے کہ قرآن مجید رمضان المبارک میں نازل ہوا۔ کیا یہ بات آپ نے اپنے امی یا ابو کو بتائی؟

ئ

رنگ بھری

4

6کیا آپ جانتے ہیں کہ ہر مسلمان پر دن اور رات میں

ئ

نمازیں فرض ہیں ، کیا آج آپ نے ان کے نام یاد کر کے کسی کو سنا دی

ئ

ہیں؟رنگ بھری

5

فرمان مصطفی ی الل

لہ صل

یہ وا

ی عل

عال

م ہ ت

: سچ بولنے کی عادت بناؤ کیونکہ سچائی نیکی کی راہ دکھاتی ہے اور نیکی جنت میں لے جاتی ہے وسل

)صحیح مسلم(

؟اس حدیث مبارک پر عمل کرنے کی نیت بھی کر لیجیے ۔ کیا آج آپ نے یہ حدیث مبارک یاد کرلی

6

حضرت حمد کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمارے پیارے نبی ی الل

لہ ہ صل

یہ وا

ی عل

عال

م ت

تاریخ کو پیدا ہوئے ،کیا یہ 23ربیع الاول کی وسل

پیارے آقا بات آپ نے یاد کرکے کسی کو بتائی؟ ی الل

لہ صل

یہ وا

ی عل

عال

م ہ ت

۔ وسل

ئ

کے روضہ انور کی تصویر میں رنگ بھری

7

ہونے سے پہلے کی دعا یاد کرلی؟کیا آج آپ نے بیت الخلاء میں داخل

ب بیت الخلاء میں داخل ہونے سے پہلے کی دعا: س ا الل م

لل

ا ھ ا ن

ع م ک ب ذ و ن

خ ال

ب ث و

خ ال

ئ اب ۔ث

8

فرمان مصطفی ی الل

لہ صل

یہ وا

ی عل

عال

م ہ ت

جس نے مجھ پرایک بار درود پاک پڑھا وسل

ہالل

ز ع

اس پردس رحمتیں بھیجتا وجل

؟درود پاک پڑھنے کی سعادت حاصل کی مرتبہ21 کیا آج آپ نے ))مسلم شریف.ہے

9

ا کیا آپ جانتے ہیں ع م الل ب ذ و

ن الش

ی ط ن ج الر

۔کو تعوذ کہتے ہیں می

مرتبہ اسے مکمل پڑھ لیجئے۔ 3آئیے

10

۔ دونوں پاؤں ۴۔ سر کا مسح کرنا ۳ ۔ کہنیوں سمیت دونوں ہاتھ دھونا۲ ۔ چہرہ دھونا۱فرائض ہیں 5کیا آپ جانتے ہیں کہ وضو کے

یاد کر لئے ہیں؟یہ فرائض آج ، کیا آپ نےدھونا

11

سب کا خالق ہے کیا یہ بات آپ نے یاد کرکے گھر میں کسی کو کیا آپ جانتے ہیں کہ خالق کے معنی ہیں پیدا کرنے والا، اللہ عزوجل ہی

۔

ئ

بتائی؟رنگ بھری

12 نے اپنی امی اور ابو کے ہاتھ چومے؟ دب کرنا چاہیئے ، کیا آج آپاور انکا اکہ امی ابو کے ہاتھ چومنے چاہیے کیا آپ جانتے ہیں

13

کیا آج آپ نے افطاری بنوانے اور محلہ میں تقسیم کرنے میں گھر والوں کی مدد کی؟

کسی روزہ دار کوافطاری کروانا بڑا ثواب کا کام ہے۔

14

: نا اسلامی طریقہ ہے ، شکریہ ادا کرنے کی دعا : کیا آپ جانتے ہیں کہ شکریہ ادا کر ج ز

اک

خ الل

ر ای

ادا کرتے وقت یہ دعا کی؟شکریہ کیا آج آپ نے

15

چھینک کے جواب کی دعا یہ ہے ؟کیا آپ جانتے ہیں کہ چھینک کے جواب کی دعا کیا ہے ی ر

م ح اللک

کیا یہ آپ نے یاد کر لی؟

16

ہےکیا آج آپ مدنی چینل پر ہونے والی دعائے افطار میں شامل ہوئے ؟ افطار کے وقت کی جانے والی دعا قبول ہوتی

17

رمضان المبارک ہے اس دن اسلام و کفر کی پہلی جنگ غزوہ بدر ہوئی تھی اور اللہ عزوجل نے تھوڑے 21کیا آپ جانتے ہیں کہ آج

سے مسلمانوں کو بہت سارے کافروں پر فتح دی تھی ۔

مرتبہ درود پاک پڑھ کر شہدائے بدر کو ایصال ثواب کیا؟23کیا آج آپ نے

18

نے گھر سے باہر نکلنے کی دعا یاد کر لی ؟ گھر سے باہر نکلنے کی دعا یہ ہے۔کیا آج آپ

ب س ت الل م

و ک ل

ت

ع الل ل ل

ح ل و و ل

ا ۃ و اللب ل

19 منٹ دیکھا؟ ۲۲کیا آج آپ نے مدنی چینل مدنی مذاکرہ کم ازکم

20

ب کیا آپ جانتے ہیں کہ س الل م

الر

ح م ن

ح الر

؟کو تسمیہ کہتے ہیں می

۔مرتبہ مکمل تسمیہ پڑھ لیتے ہیں 3آئیے

21

۔ قرآن مجید۴۔ انجیل ۳۔ زبور ۲۔ تورات ۱ہیں 5کیا آپ جانتے ہیں کہ آسمانی کتابیں

کیا آج آپ نے اسے یاد کرکے امی ابو کو سنا دیا ہے؟

22

؟یاد کرلی کیا آج آپ نے دودھ پینے کی دعا

ا دودھ پینے کی دعا: لل

ھ ب ار

ل ک

اف نہ ی

و ز

ہام ن د

ن

23 ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع اور مناجات افطار )عصر تا مغرب( دیکھا اور سنا؟ کیا آج آپ نے مدنی چینل پر

24

یہ ہے: بار پڑھ کر یاد کر لیا؟دوسرا کلمہ ۳کیا آج آپ نے دوسرا کلمہ کم از کم

ا ش ا د ھ

ن

ا ل ا ل ل

الل و

د ح

ہ ل ر ش

ک ی ل

ا و ش ا د ھ ن

م ح دم

را

د ب ع

ہ و ر س و ل

25

صفر اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کا یوم عرس ہے36کیا آپ جانتے ہیں کہ

ور آپ کا مزار شریف بریلی میں ہے؟ا

آپ نے گھر میں کسی کو بتائی؟کیا یہ بات

26

رمضان ۲۲کیا آپ جانتے ہیں کہ دعوت اسلامی کے بانی حضرت علامہ مولانا ابو بلال حمد الیاس عطار قادری رضوی عطاری ہیں اور

کو ایصال کرکے امیر السنت دہ سے زیادہ یکیاںں السنت کا پورا نام یاد کر لیا اور زیاالمبارک آپ کا یوم ولادت ہے، کیا آپ نے امیر

ثواب کیا؟

27

فرمان مصطفی ی الل

لہ صل

یہ وا

ی عل

عال

م ہ ت

وزہ ہے ۔)ابن ماجہ(ۃ ر: ہر چیز کی زکو ۃہے اور جسم کی زکو وسل

کیا آپ نے آج یہ حدیث مبارکہ یاد کر کے گھر میں کسی کو سنائی؟

28

کیا آج آپ نے رات کو سوتے وقت تسبیح فاطمہ پڑھی؟

ب س

ح

ا بار( ۳۳) اللان

ل

ح د م ا بار( ۳۳) لل

ا لل ک بار( ۳۴)ب

29

کیا آپ جانتے ہیں کہ پیارے آقا ی الل

لہ صل

یہ وا

ی عل

عال

م ہ ت

کے والد ماجد کا نام حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ ہے اور والدہ ماجدہ وسل

ھا ہے۔کیا آپ نے یہ یاد کرکے گھر میں کسی کو سنایا؟

عن

کا نام حضرت بی بی آمنہ رضی اللہ

30

اسلئے اپنے تمام گھروالوں کیلئے افطار کے وقت دعا کیجئے۔ ؟کو معلوم ہے آج رمضان کا آخری روزہ ہے پکیا آ

کیا آج آپ نے افطار کے وقت دعا مانگی؟

ماہ رمضان المبارک کےمکمل ہونے کے بعد پورے ماہ کی کارکردگی والد/سرپرست تحریر کرنے کے بعد اپنے دستخط فرمائیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تربیہ مدنی پھولوں پر علم رہا ۔میں سے 41مدنی منی کا /الحمدللہ عزوجل میرے مدنی منے

/۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سرپرست کے تاثرات:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واالدین

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔موبائل نمبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مع تاریخ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دستخط ۔۔۔ ۔۔۔۔/سرپرست کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والد صاحب

مجلس دارالمدینہ)شعبہ دینیات(

top related