international islamic school system class i summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو...

31
Dar-ul-Madinah International Islamic School System Class I Summer Homework Name Father’s Name Section Phone G.R. No. Roll No. School

Upload: others

Post on 03-Nov-2020

1 views

Category:

Documents


0 download

TRANSCRIPT

Page 1: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں

Dar-ul-MadinahInternational Islamic School System

Class I

Summer

Homework

Name

Father’s Name

Section Phone

G.R. No. Roll No.

School

Page 2: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں
Page 3: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں
Page 4: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں
Page 5: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں
Page 6: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں
Page 7: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں

Note: One has been done for students. Students should join two letters in the same manner and

write in the given box. Students also practice a lot to read two letter words at home.

Join the letters and Read

a

a

a

e

e

e

i

b ab

d

f

d

k

l

t

Page 8: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں

Note: One has been done for students. Students should join two letters in the same manner and

write in the given box. Students also practice a lot to read two letter words at home.

Join and Read

i

i

o

o

o

u

u

n in

l

f

j

k

n

m

Page 9: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں

Note: One has been done for students. Students should join two letters in the same manner and

write in the given box. Students also practice a lot to read two letter words at home.

Match and Read

of

at

um

un

ed

on

in

in

ed

of

on

un

um

at

Page 10: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں

Mathematics Count and write the numbers.

1 5 4 8 7 6 3 2 9 10

Page 11: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں

Match objects with numbers.

9

6

3

8

4

Match objects with cardinal numbers.

two

three

one

Page 12: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں

Draw and colour 5 apples.

Colour only 7 Watermelons.

Count fingers and write the numbers.

Page 13: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں

Count, join the dots and colour.

Colour the correct sequence to help Ali to go to school.

9 3 6 1

4 2 5 2

7 0 2 3 4 5

5 8 4 8 7 6

10 9 2 9

7 4 8 4

Page 14: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں

EVS

Tick the fruits mentioned in the Holy Quran.

Match benefit with vegetables.

Page 15: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں

Write fruits and vegetable in their columns.

Banana Spinach Carrot Grapes Garlic Apple Watermelon Okra

Fruits Vegetable

Colour healthy food.

examination.02
Line
Page 16: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں

ے

ئ

ے.بڑی اشکال کو چھوٹی اشکال سے ملا ی

ے

چ

ٹ

غ

ش

ف

گ

ل

۔ نمونے کے طور پر ایک ہدایات :

ئ

۔چھوٹی اشکال کو بڑی اشکال سے ملای

ئ

کل کو ملا ر کھاییا یا ے۔۔ ای رح ی زید رگرمیوں ی ددک سے ارر ارر شق ر اای

Page 17: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں
Page 18: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں

ف کی مختلف اشکال لکھیے ۔الفاظ میں موجود حرو

بکری

ب کتاب

جال

ج تاج

چاک

چ چابی

خربوزہ

خ خرگوش

سردی

س سانپ

کریلا

ک کدو

مور

م آم

ہمزہ

ہ ہاتھی

جیپ

ہ ی یک

۔الفاظ میں موجود حرف کی مختلف اشکال لکھیے

Page 19: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں
Page 20: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں
Page 21: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں
Page 22: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں
Page 23: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں
Page 24: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں
Page 25: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں

ے

ئ

ے.بڑی اشکال کو چھوٹی اشکال سے ملا ی

ے

چ

ٹ

غ

ش

ف

گ

ل

۔ نمونے کے طور پر ایک ہدایات :

ئ

۔چھوٹی اشکال کو بڑی اشکال سے ملای

ئ

کل کو ملا ر کھاییا یا ے۔۔ ای رح ی زید رگرمیوں ی ددک سے ارر ارر شق ر اای

Page 26: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں
Page 27: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں

اسلامیات

ور رنگ بھریے ھیے ا ۔پڑ

اللہ

ل

ج

و

ز

ایک ہےع

ہمارا دین اسلام ہے

، ہمارے نبی

م

ل

س

یہ و

ل

ع

اللہ

اللہ صل

ل

ج

و

ز

کے اخری نبی ہیں ع

Page 28: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں

،

ت

رائے جماع ربیت ہوم ورک ت

ت

2019جی ماہ رمضان المبارک -کے مدنی ت

ربیہ ہوم ورک برائےمدنی پھول

ت

ت

گرمیوں کی چھٹی میں رمضان المبارک کے با برکت ماہ کیلئے مدنی تربیت کا ہوم ورک تمام طلبہ کو دیا جا رہا ہے ۔

(کا نشان لگائیں اور کسی دن عمل رہ جانے کی صورت والدین سے گزارش ہے کہ روزانہ کے عمل اپنے مدنی منے/مدنی منی سےکروانےکے بعد جی ہاں کے کالم میں)

بھی ہدف پورا مان لیا جائیگا۔ (کا نشان لگائیں کسی دن کا عمل رہ جانے کی صورت میں دوسرے دن اس پر عمل کی صورت میںOمیں جی نہیں کے کالم میں )

جی نہیں جی ہاں مدنی کام تاریخ

1

؟ لی مرتبہ درست ادائیگی کے ساتھ بسم اللہ پڑھ 23 کیا آج آپ نے ہر اچھے کام سے پہلے بسم اللہ پڑھنی چاہیئے

ئ

رنگ بھری

2

ت حمد اور سب سے آخری نبی حضر حضرت آدم علیہ السلام ہے سے پہلے نبیسب ی الل

لہ صل

یہ وا

ی عل

عال

م ہ ت

ہیں وسل

؟کیا یہ بات آپ نے اپنے والدین کو یاد کرکے بتائی

3

کیا آپ کو معلوم ہے کہ قرآن مجید رمضان المبارک میں نازل ہوا۔ کیا یہ بات آپ نے اپنے امی یا ابو کو بتائی؟

ئ

رنگ بھری

4

6کیا آپ جانتے ہیں کہ ہر مسلمان پر دن اور رات میں

ئ

نمازیں فرض ہیں ، کیا آج آپ نے ان کے نام یاد کر کے کسی کو سنا دی

ئ

ہیں؟رنگ بھری

Page 29: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں

5

فرمان مصطفی ی الل

لہ صل

یہ وا

ی عل

عال

م ہ ت

: سچ بولنے کی عادت بناؤ کیونکہ سچائی نیکی کی راہ دکھاتی ہے اور نیکی جنت میں لے جاتی ہے وسل

)صحیح مسلم(

؟اس حدیث مبارک پر عمل کرنے کی نیت بھی کر لیجیے ۔ کیا آج آپ نے یہ حدیث مبارک یاد کرلی

6

حضرت حمد کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمارے پیارے نبی ی الل

لہ ہ صل

یہ وا

ی عل

عال

م ت

تاریخ کو پیدا ہوئے ،کیا یہ 23ربیع الاول کی وسل

پیارے آقا بات آپ نے یاد کرکے کسی کو بتائی؟ ی الل

لہ صل

یہ وا

ی عل

عال

م ہ ت

۔ وسل

ئ

کے روضہ انور کی تصویر میں رنگ بھری

7

ہونے سے پہلے کی دعا یاد کرلی؟کیا آج آپ نے بیت الخلاء میں داخل

ب بیت الخلاء میں داخل ہونے سے پہلے کی دعا: س ا الل م

لل

ا ھ ا ن

ع م ک ب ذ و ن

خ ال

ب ث و

خ ال

ئ اب ۔ث

8

فرمان مصطفی ی الل

لہ صل

یہ وا

ی عل

عال

م ہ ت

جس نے مجھ پرایک بار درود پاک پڑھا وسل

ہالل

ز ع

اس پردس رحمتیں بھیجتا وجل

؟درود پاک پڑھنے کی سعادت حاصل کی مرتبہ21 کیا آج آپ نے ))مسلم شریف.ہے

9

ا کیا آپ جانتے ہیں ع م الل ب ذ و

ن الش

ی ط ن ج الر

۔کو تعوذ کہتے ہیں می

مرتبہ اسے مکمل پڑھ لیجئے۔ 3آئیے

10

۔ دونوں پاؤں ۴۔ سر کا مسح کرنا ۳ ۔ کہنیوں سمیت دونوں ہاتھ دھونا۲ ۔ چہرہ دھونا۱فرائض ہیں 5کیا آپ جانتے ہیں کہ وضو کے

یاد کر لئے ہیں؟یہ فرائض آج ، کیا آپ نےدھونا

11

سب کا خالق ہے کیا یہ بات آپ نے یاد کرکے گھر میں کسی کو کیا آپ جانتے ہیں کہ خالق کے معنی ہیں پیدا کرنے والا، اللہ عزوجل ہی

۔

ئ

بتائی؟رنگ بھری

Page 30: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں

12 نے اپنی امی اور ابو کے ہاتھ چومے؟ دب کرنا چاہیئے ، کیا آج آپاور انکا اکہ امی ابو کے ہاتھ چومنے چاہیے کیا آپ جانتے ہیں

13

کیا آج آپ نے افطاری بنوانے اور محلہ میں تقسیم کرنے میں گھر والوں کی مدد کی؟

کسی روزہ دار کوافطاری کروانا بڑا ثواب کا کام ہے۔

14

: نا اسلامی طریقہ ہے ، شکریہ ادا کرنے کی دعا : کیا آپ جانتے ہیں کہ شکریہ ادا کر ج ز

اک

خ الل

ر ای

ادا کرتے وقت یہ دعا کی؟شکریہ کیا آج آپ نے

15

چھینک کے جواب کی دعا یہ ہے ؟کیا آپ جانتے ہیں کہ چھینک کے جواب کی دعا کیا ہے ی ر

م ح اللک

کیا یہ آپ نے یاد کر لی؟

16

ہےکیا آج آپ مدنی چینل پر ہونے والی دعائے افطار میں شامل ہوئے ؟ افطار کے وقت کی جانے والی دعا قبول ہوتی

17

رمضان المبارک ہے اس دن اسلام و کفر کی پہلی جنگ غزوہ بدر ہوئی تھی اور اللہ عزوجل نے تھوڑے 21کیا آپ جانتے ہیں کہ آج

سے مسلمانوں کو بہت سارے کافروں پر فتح دی تھی ۔

مرتبہ درود پاک پڑھ کر شہدائے بدر کو ایصال ثواب کیا؟23کیا آج آپ نے

18

نے گھر سے باہر نکلنے کی دعا یاد کر لی ؟ گھر سے باہر نکلنے کی دعا یہ ہے۔کیا آج آپ

ب س ت الل م

و ک ل

ت

ع الل ل ل

ح ل و و ل

ا ۃ و اللب ل

19 منٹ دیکھا؟ ۲۲کیا آج آپ نے مدنی چینل مدنی مذاکرہ کم ازکم

20

ب کیا آپ جانتے ہیں کہ س الل م

الر

ح م ن

ح الر

؟کو تسمیہ کہتے ہیں می

۔مرتبہ مکمل تسمیہ پڑھ لیتے ہیں 3آئیے

21

۔ قرآن مجید۴۔ انجیل ۳۔ زبور ۲۔ تورات ۱ہیں 5کیا آپ جانتے ہیں کہ آسمانی کتابیں

کیا آج آپ نے اسے یاد کرکے امی ابو کو سنا دیا ہے؟

22

؟یاد کرلی کیا آج آپ نے دودھ پینے کی دعا

ا دودھ پینے کی دعا: لل

ھ ب ار

ل ک

اف نہ ی

و ز

ہام ن د

ن

Page 31: International Islamic School System Class I Summer...ی بھر نگ رمیںیرتصو کیرنواضہور کے 7 ؟لیکر دیا عاد کی پہلے سے نےہو خلاد میں

23 ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع اور مناجات افطار )عصر تا مغرب( دیکھا اور سنا؟ کیا آج آپ نے مدنی چینل پر

24

یہ ہے: بار پڑھ کر یاد کر لیا؟دوسرا کلمہ ۳کیا آج آپ نے دوسرا کلمہ کم از کم

ا ش ا د ھ

ن

ا ل ا ل ل

الل و

د ح

ہ ل ر ش

ک ی ل

ا و ش ا د ھ ن

م ح دم

را

د ب ع

ہ و ر س و ل

25

صفر اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کا یوم عرس ہے36کیا آپ جانتے ہیں کہ

ور آپ کا مزار شریف بریلی میں ہے؟ا

آپ نے گھر میں کسی کو بتائی؟کیا یہ بات

26

رمضان ۲۲کیا آپ جانتے ہیں کہ دعوت اسلامی کے بانی حضرت علامہ مولانا ابو بلال حمد الیاس عطار قادری رضوی عطاری ہیں اور

کو ایصال کرکے امیر السنت دہ سے زیادہ یکیاںں السنت کا پورا نام یاد کر لیا اور زیاالمبارک آپ کا یوم ولادت ہے، کیا آپ نے امیر

ثواب کیا؟

27

فرمان مصطفی ی الل

لہ صل

یہ وا

ی عل

عال

م ہ ت

وزہ ہے ۔)ابن ماجہ(ۃ ر: ہر چیز کی زکو ۃہے اور جسم کی زکو وسل

کیا آپ نے آج یہ حدیث مبارکہ یاد کر کے گھر میں کسی کو سنائی؟

28

کیا آج آپ نے رات کو سوتے وقت تسبیح فاطمہ پڑھی؟

ب س

ح

ا بار( ۳۳) اللان

ل

ح د م ا بار( ۳۳) لل

ا لل ک بار( ۳۴)ب

29

کیا آپ جانتے ہیں کہ پیارے آقا ی الل

لہ صل

یہ وا

ی عل

عال

م ہ ت

کے والد ماجد کا نام حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ ہے اور والدہ ماجدہ وسل

ھا ہے۔کیا آپ نے یہ یاد کرکے گھر میں کسی کو سنایا؟

عن

کا نام حضرت بی بی آمنہ رضی اللہ

30

اسلئے اپنے تمام گھروالوں کیلئے افطار کے وقت دعا کیجئے۔ ؟کو معلوم ہے آج رمضان کا آخری روزہ ہے پکیا آ

کیا آج آپ نے افطار کے وقت دعا مانگی؟

ماہ رمضان المبارک کےمکمل ہونے کے بعد پورے ماہ کی کارکردگی والد/سرپرست تحریر کرنے کے بعد اپنے دستخط فرمائیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تربیہ مدنی پھولوں پر علم رہا ۔میں سے 41مدنی منی کا /الحمدللہ عزوجل میرے مدنی منے

/۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سرپرست کے تاثرات:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واالدین

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔موبائل نمبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مع تاریخ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دستخط ۔۔۔ ۔۔۔۔/سرپرست کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والد صاحب

مجلس دارالمدینہ)شعبہ دینیات(