a heat project by tohid jinabade
TRANSCRIPT
:(Temperatureدرجہ حرارت یا تپش(
اشیاءکے گر م اور سرد ہونے کا احساس ہمیں
بچپن ہی سے ہے ۔ہم اشیا ٰءکو چھوکر معلوم کر سکتے ہیں کہ کو ن سی ا شیا ءگرم ہیں اور کون سی اشیاءقدرے
سرد ہیں ۔
حرارت اور درجہ حرارت میں
درجہ حرارت حرارت
درجہ حرارت گرم یا سرد کے درجہ کی پیما ئش ہے ۔
یہ توانائ سے منسلک ایک
عددہوتا ہے نہ کہ توانائ
حرارت توانائ کی ایک شکل ہے۔
(Effects of heat حرارت کے)اثرات
ہم جانتے ہیں کہ جسم کو حرارت ُااس کے دینے پر درجہ حرارت میں اضافہ ہو تا ہے ۔
آایئےحرارت کے اثرات سع متعلق کچھ اور
معلوما ت حاصل کر یں۔