imam abu dawood tiyalsi ( d 204h)

6

Upload: syed-asad-ali

Post on 14-Apr-2016

13 views

Category:

Documents


4 download

DESCRIPTION

تذکرہ صاحبِ مسندِ طیالسی کاامام طیالسی علیہ الرحمہ بصری محدث ہیں آپ کی ولادت ۳۳۱ھ کوبصرہ،عراق میں ہوئی، آپ نے اپنے علمی سفر کا آغاز اپنے علاقہ ہی میں امام عون و امام ہاشم الدستوائی علیہ الرحمہ کی رہنمائی میں فرمایا بعد کو اعلی تعلیم کی تلاش میں ۲۰ سال کی عمر مبارک میں مختلف ممالک بغداد، کوفی اصفہان وحرمین شریفین کا رُخ کیا اور شیوخان ِ علم سے اُن کی درسگاہوں میں عرصہ دراز تک حاضری دے کر استفادہ حاصل کیا حصولِ علم کی راہ میں تقوی کی برکت نے جہاں آپکوحاٖفظ الحدیث کامنصب عطا کیا وہیں آپکو فروغِ علم کا کثرتِ شوق بھی دیاچناچہ آپ کے درس میں طلباء کثرت سے شریک ہوا کرتے تھے، آپکے معروف شاگردوں میں سرِ فہرست امام احمد بن حنبل اورامام علی بن مدینی علیہ الرحمہ کا ہے،ا مام طیالسی علیہ الرحمہ کی معروف کتاب" مسند ابو داود طیالسی" ہے۔۔۔۔ اِس کے علاوہ بھی بہت کچھ بتفصیل اس مضمون میں تحریر کیا گیا ہے۔۔۔۔۔ ا مام طیالسی علیہ الرحمہ کی وفات۲۰۴ھ میں ہوئی۔

TRANSCRIPT