undlas mein ajnabi

Post on 23-Nov-2014

111 Views

Category:

Documents

2 Downloads

Preview:

Click to see full reader

DESCRIPTION

مستنصر حسین تارڑ اردو میں بہت زیادہ پڑھے جانے والے ادیب ہیں۔ انکی کتابیں زیادہ تر سفر نامے ہیں اور یہ یورپ مشرق وسطی اور شمالی پاکستان کی سیاحت پر مشتمل ہیں۔تارڑ صاحب کی صحرا نوردی، اور ان کی ملکوں ملکوں ، شہروں شہروں، بستی بستی سیر نے اردو ادب کو سفرناموں کی تاریخ میں ٫ ایک محترم صنف سے ہمکنار کیا ہے ۔ یہ شاید ان کے اسلوب تحریر کا جادو ہے یا ان کے اپنے مشاہدات میں محسوسات کی نگہتیں رچانے کا سلیقہ ہے کہ سفرنامہ اردو ادب میں ایک مقتدر صنف کا درجہ حاصل کر چکا ہے۔ وہ اپنے سفر کے دوران اپنے قاری کو ایک طرف '' آگہی '' اور دوسری جانب '' آسودگی و راحت '' بانٹتے دکھائی دیتے ہیں اور خوب سے خوب تر کے قریب لے جاتے ہیں اور پھر اُس پر وہ اَن دیکھے مناظر یوں وا کر دیتے ہیں کہ جیسے وہ خود ذاتی طورمیں اُس مقام، اُس ملک اور اس شہر میں پہنچ چکا ہو۔ بہت سے ناقدین مستنصر حسین تارڑ کے سفرناموں، اندلس میں اجنبی، نکلے ترے تلاش میں ، وغیرہ کو جدید کلاسک میں شمار کرتے ہیں۔

TRANSCRIPT

top related